
بہت دن گزر گئے حا لانکہ میرا ارادہ محض دو ایک دن غائب رہنے کا تھا۔ اس دوران ایک دن ایک تحریر لکھی تھی جو کہ ایک دن بلاگ پر بھی موجود رہی دوسرے دن ایک خیال کے تحت اسے ایڈٹ کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی لیکن جب ایڈٹ کرنے کے بعد پبلش کی تو کچھ عجیب سی تصویر تھی۔ بار بار کوشش کے بعد اس کی حالت نہ سدھری ، لہٰذا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بحر حال اس سے مجھے ایک سبق یہ حاصل ہوا کہ آئندہ ہر پوسٹ کا بیک اپ ضرور رکھوں گا۔



0 comments:
Post a Comment